top of page

کروائیں

LASIK

عینک سے نجات پائیں آج ہی

GET RID OF GLASSES - GET LASIK TODAY!

LASIK in Faisalabad for just Rs. 45,000
Limited Time Offer!

نیچے دی گئی ویڈیو میں لیسک کروانے کا طریقہ جانیے

video

ابھی   وٹس ایپ پر رابطہ کریں اور اپنی بکنگ کروائیں

2022-03-24 (6) copy 1.png

لاہور اور کراچی کے بعد اب فیصل آباد میں بھی
 پاکستان بھر سے لوگ ہمارے پاس لیسک کروانے آتے ہیں

tech

WHY LASER VISION CENTRE FAISALABAD?
THE TRUSTED CHOICE FOR LASIK

لیزر ویژن سینٹر پرہزاروں مریضوں کا اعتماد

LASER MACHINE.png

FDA Approved

    ہم جدید ترین ایف ڈی اے  سے منظور شدہ کی مشین استعمال کرتے ہیں

All our procedures and equipment are FDA approved for your safety. We use the Alcon Wavelight EX 500 laser machine. This is the latest and most widely used laser in USA.

Full-Time Surgeon Availability
(10 AM - 8 PM, Mon-Sat)

ہمارے سرجن ہفتے میں 6 دن، صبح 10 سے رات 8 بجے تک دستیاب ہیں

Our surgeons are available six days a week, 10 AM - 8 PM.

LASIK Available Every Day

ہمارے ہاں ہر روز لیسک ہوتا ہے، جبکہ دوسرے کلینک مخصوص دنوں میں کرتے ہیں۔

We perform LASIK every day, while other clinics only offer it on specific days.

No Fake Discounts – Honest Pricing

ہم مصنوعی رعایتیں نہیں دیتے، ہمارا ریٹ حقیقت پر مبنی ہوتا ہے

No fake discounts – Our price is real and transparent! We are doing this same procedure for Rs. 100,000 at our Lahore branch.

Assessment & Surgery
by Qualified Surgeons

آپ کا معائنہ اور لیسک سرجن خود کرتے ہیں، نہ کہ غیر مستند افراد

Your assessment and LASIK are performed by a surgeon, not unqualified staff or Optometrist.

100% LASIK, No Hidden PRK

ہم آپ کو وہی پروسیجر دیتے ہیں جس کی آپ نے ادائیگی کی، نہ کہ کوئی دوسرا علاج

We provide the exact procedure you pay for – no hidden PRK! Beware - some places claim to do LASIK but secretly perform a different, cheaper procedure instead. LASIK has next day recovery whereas other procedures take longer.

Pakistan’s Leading LASIK Institution

اٹھائیس سال کا اعتماد، لاہور، کراچی اور فیصل آباد میں ہزاروں مریضوں کا بھروسا — ایک مستقل ادارہ، موسمی نہیں۔

For over 28 years, we’ve been the trusted name in LASIK across Pakistan’s largest cities — Lahore, Karachi, and Faisalabad. Having served thousands nationwide, we’re not just a clinic, we’re a dedicated institution committed to long-term eye care — not a seasonal provider.

assessment
Frame 20.png

Rs. 6,000 Eye Assessment
The First Step to LASIK

لیسک سے پہلے، ماہر سرجن آپ کی آنکھوں کا مکمل معائنہ کرتے ہیں
تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ یہ آپ کے لیے محفوظ اور مؤثر ہے۔

Why is an Eye Assessment Needed?

ماہر سرجن پہلے آپ کی نظر کا مکمل معائنہ کرتے ہیں تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ آپ کی نظر کا نمبر کیا ہے اور آنکھ کی ساخت لیسک کے لیے موزوں ہے یا نہیں۔

       اس کے بعد، آنکھ کے اندرونی اور بیرونی حصے کا مکمل معائنہ کیا جاتا ہے اور کورنیا کا پینٹا کیم اسکین کیا جاتا ہے۔

       ان تینوں مراحل کے بعد ہی بتایا جا سکتا ہے کہ لیسک ممکن ہے یا نہیں۔

What’s Included in the Rs. 6,000 Assessment?

آپ کی آنکھوں کے تمام اہم ٹیسٹ کیے جاتے ہیں جن میں نظر کی جانچ، آنکھ کے اندرونی اور بیرونی معائنے، اور پینٹا کیم اسکین شامل ہیں۔

      یہ تمام مراحل ماہر سرجن خود انجام دیتے ہیں تاکہ آپ کے لیے بہترین اور محفوظ فیصلہ کیا جا سکے۔

Can I Get LASIK the Same Day?

جی ہاں! اگر آپ اہل ہیں تو آپ لیسک اسی دن کروا سکتے ہیں۔

testimonials

See how LASIK
changed lives!

ہزاروں خوش قسمت لوگوں میں شامل ہوں جو لیسک کے بعد ایک نئی زندگی گزار رہے ہیں

اپنا لیسک آج ہی بک کروائیں، وٹس ایپ پر رابطہ کریں

COMMON QUESTIONS ABOUT LASIK

faq

اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے تو یہاں اس کا جواب موجود ہے

کیا لیسک کا علاج دردناک ہے؟

 بالکل نہیں ۔ لیسک مکمل طور پر درد سے پاک ہے۔ آپ کو صرف چند سیکنڈز کے لیے روشنی نظر آئے گی اور بس

لیسک میں کتنا وقت لگتا ہے؟

پورا عمل صرف 10 منٹ میں مکمل ہو جاتا ہے، اور آپ فوراً گھر جا سکتے ہیں

 لیسک  کے بعد کتنے دن آرام کرنا پڑتا ہے؟

   زیادہ تر مریض چند گھنٹوں میں نارمل کام کرنے لگتے ہیں، لیکن 24 گھنٹے مکمل آرام کی تجویز دی جاتی ہے۔

کیا لیسک کے بعد نظر فوراً ٹھیک ہو جاتی ہے؟

جی ہاں! نظر فوراً بہتر ہو جاتی ہے، لیکن 24 گھنٹوں میں مزید کلیئر ہو جاتی ہے

کیا لیسک کے بعد دوبارہ چشمہ لگ سکتا ہے؟

مریضوں کو دوبارہ چشمہ لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی، لیکن عمر کے ساتھ نظر میں تبدیلی آ سکتی ہے۔

99%

  کیا میں لیسک کے بعد اسی دن ڈرائیو کر سکتا ہوں؟

نہیں، آپ کو کم از کم 24 گھنٹے کسی کے ساتھ گھر جانا چاہیے۔ اگلے دن ڈاکٹر سے چیک اپ کے بعد ڈرائیونگ کی اجازت دی جا سکتی ہے۔

میرا فلاں نمبر ہے، کیا میرا لیسک ہو سکتا ہے؟

صرف معائنے اور پینٹا کیم ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹر بتا سکتے ہیں کہ آپ لیسک کے لیے اہل ہیں یا نہیں۔ لیکن زیادہ تر نظر کے نمبر قابلِ علاج ہوتے ہیں۔

لیسک اور پی آر کے میں کیا فرق ہے؟

 لیسک اور پی آر کےدونوں ہی نظر کی اصلاح کے لیے استعمال ہوتے ہیں، لیکن ان کے طریقے اور ریکوری مختلف ہوتی ہے۔

اس میں آنکھ کے کارنیا پر ایک پتلا فلپ بنایا جاتا ہے اور اس کے نیچے موجود ٹشو کو لیزر سے درست کیا جاتا ہے۔

LASIK

 نظر کی بحالی چند گھنٹوں میں ہو جاتی ہے، اور زیادہ تر مریض اگلے دن نارمل کام کر سکتے ہیں۔ اس عمل میں تکلیف نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔

اس میں کارنیا کی بیرونی تہہ (اپیتھلیم) کو ہٹایا جاتا ہے اور لیزر سے نظر کی اصلاح کی جاتی ہے۔

PRK

نظر کی بحالی میں چند دن سے لے کر ایک ہفتہ لگ سکتا ہے اور آنکھ میں ہلکی جلن یا روشنی کی حساسیت ہو سکتی ہے۔

اس میں ایک خصوصی "بینڈیج کانٹیکٹ لینز لگائی جاتی ہے تاکہ آنکھ جلدی صحت یاب ہو۔ یہ کانٹیکٹ لینس چند دن بعد ڈاکٹر ہٹا دیتا ہے۔

اگر آپ کا سوال یہاں موجود نہیں ہے، تو وٹس ایپ پر ہم سے پوچھیں

map

FIND US EASILY – LVC FAISALABAD'S LOCATION

WhatsApp

TIMINGS

10 AM - 8 PM, Monday to Saturday

Located in Faisalabad - Patient’s from 20+ cities travel
here for this exclusive LASIK offer.

 صرف لیزر ویژن سینٹرفیصل آباد آئیں – کسی غیر مستند کلینک کے جھانسے میں نہ آئیں

Still Can’t Find Us? Watch This Quick Route Guide!

راستہ سمجھ نہیں آیا؟ یہ ویڈیو دیکھیں اور آسانی سے ہمارے کلینک پہنچیں

bottom of page